Results 1 to 2 of 2

Thread: کورونا کے آفٹر شاکس ۔۔۔۔۔ نزیر ناجی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up کورونا کے آفٹر شاکس ۔۔۔۔۔ نزیر ناجی

    کورونا کے آفٹر شاکس ۔۔۔۔۔ نزیر ناجی

    کرۂ ارض پر''کورونا وائرس‘‘ موضوع بØ+Ø« ہے۔ یہ وائرس Ù„Ú¯ بھگ دنیا Ú©Û’ 155 ممالک میں سرایت کر چکا ہے ‘جس Ú©Û’ باعث عالمی معیشت، تجارت، کھیل سمیت زندگی کا ہر شعبہ بری طرØ+ متاثر ہو اہے۔ عالمی ادارہ صØ+ت (ڈبلیو ایچ او) اسے عالمی وبائی مرض بھی قرار دے چکاہے۔کئی ممالک میں لاک ڈاؤن اور کئی دیگرریاستوں میں اØ+تیاطی تدابیر اختیار Ú©ÛŒ جا رہی ہیں۔وائرس سے متاثرہ افراد Ú©ÛŒ تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھنے Ú©Ùˆ ملا۔عالمی وبا قرار دیے جانے Ú©Û’ بعد دنیا Ú©ÛŒ متعدد Ø+کومتوں Ù†Û’ ہنگامی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ماضی Ú©ÛŒ قوموں کا ذکرکریں تووہ ایک چھوٹے سے علاقے میں آباد تھیں اور ان Ú©ÛŒ آبادی چند لاکھ سے زیادہ نہ رہی ہوگی‘ لیکن آج تو بڑی بڑی آبادی Ú©Û’ ملک اور قومیں ہیں، تو اب ہم ان قصوں کا انطباق آج پر کیسے کرسکتے ہیں؟وبائی امراض Ú©Û’ Ø+ملے اور مشکل وقت ان پر بھی آیا‘مگر انہوں Ù†Û’ Ù…Ø+دود وسائل Ú©Û’ ساتھ ان کا سامنا کیا اور دوبارہ اپنے پا ئوں پر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئیں۔آج ہمارے پاس اØ+تیاطی تدابیر اوروسائل موجود ہیں۔طب Ú©Û’ میدان میں ترقی کون نہیں جانتا‘مگر پھر بھی ایک خوف Ú©ÛŒ فضا ہے جو چار سو پھیلی ہوئی ہے۔یقینا یہ وقت بھی گزر جائے گا۔یہ وقت خوف میں مبتلا ہوکر ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا کا نہیں‘بلکہ اØ+تیاطی تدابیر اپنا کر کورونا کوشکست دینے کا ہے۔گزشتہ دہائی میں مملکت خداداد ایک Ú©Û’ بعد ایک وبائی بیماری کا شکار ہوئی۔بڑھتی ہوئی آبادی،گلوبل وارمنگ،قدرتی آفات اور گندگی سے نمٹنے سے انکار Ú©Û’ نتیجے میں ملک میں متعددامراض Ù†Û’ جنم لیا۔
    ڈینگی ایک انجان بیماری تھی‘ مگر دیکھتے ہی دیکھتے اس Ù†Û’ پورے ملک Ú©Ùˆ لپیٹ میں Ù„Û’ لیا۔ گزشتہ سال Ú©ÛŒ دستاویز Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں ڈینگی Ú©Û’ 44 ہزار415 کیسز Ú©ÛŒ تصدیق ہوئی جبکہ 66 افراد مچھروں سے پھیلنے والی اس بیماری Ú©Û’ باعث جان Ú©ÛŒ بازی ہار گئے۔اسی طرØ+2013 Ø¡ میں خسرہ Ú©ÛŒ وبا Ù†Û’ سر اٹھایا۔2012 Ø¡ Ú©Û’ اوائل میں 25ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ سندھ Ú©Û’ بعد یہ وبا پنجاب میں تیزی سے پھیلی جس میں 570 افراد Ú©ÛŒ موت واقع ہوئی۔2013Ø¡ Ú©Û’ وسط تک بلوچستان بھی اس Ú©ÛŒ زد میں آچکا تھا‘مگر وقت گزر گیا اور ہم Ù†Û’ ان پر قابو پایا۔اسی طرØ+ اللہ Ù†Û’ چاہا تو کورونا پر بھی قابو پالیں گے۔اگر پاکستان کا موازنہ دوسرے ممالک سے کریں ‘ان Ú©ÛŒ نسبت بروقت Ø+فاظتی اقدامات Ú©ÛŒ بدولت ہم اسے پھیلنے سے روکنے میں فی الوقت کامیاب رہے ہیں۔
    کورونا تو ختم ہوجائے گا ‘مگر اپنے اثرات کئی سالوں تک Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ جائے گا۔چین میں کورونا وائرس Ú©ÛŒ اطلاعات Ú©Û’ فوراً بعد ہی جہاں بین الاقوامی سٹاک مارکیٹس پر اس Ú©Û’ منفی اثرات دیکھے گئے، وہیں پاکستان سٹاک ایکسچینج بھی Ù…Ø+فوظ نہ رہ سکا۔ جہاں اس گراوٹ میں افراط زر Ú©ÛŒ بلند شرØ+ کا بڑا عمل دخل رہا وہیں چینی معیشت اور سٹاک میں بدترین مندی Ú©Ùˆ بھی اس Ú©ÛŒ ایک وجہ قرار دیا گیا۔پاکستان اور چین دونوں قریبی دوست اور تجارتی پارٹنر ہیں‘ دونوں Ú©Û’ درمیان باہمی تجارت کا Ø+جم 15 سے 16 ارب ڈالر Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ ہے۔ پاکستان بڑی تعداد میں چین سے اربوں ڈالر Ú©ÛŒ مشینری اور پرزہ جات درآمد کرتا ہے‘ جبکہ چین Ú©Û’ لیے پاکستان Ú©ÛŒ برآمدات Ú©ÛŒ مالیت بھی تقریباً 2 ارب ڈالر سالانہ ہے۔ صورتØ+ال مزید تشویش ناک ہوتی ہے تو ہماری درآمدات بھی اس سے متاثر ہوں گی۔ اس وقت بھی پاکستان میں چین سے آنے والے قلیل سامان Ú©ÛŒ سخت جانچ پڑتال Ú©ÛŒ جارہی ہے۔ ایسا بھی ممکن ہے کہ درآمد بالکل ہی روک دی جائے۔پاکستان اور چین Ú©Û’ درمیان آزاد تجارتی معاہدے Ú©Û’ دوسرے مرØ+Ù„Û’ کا آغاز رواں سال جنوری سے ہی ہوا۔ امید Ú©ÛŒ جارہی تھی کہ باہمی تجارت کا Ø+جم مزید بڑھ کر 20 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا‘مگر Ø+الات اب خطرے Ú©ÛŒ جانب اشارہ کر رہے ہیں۔آزاد تجارتی معاہدے سے کافی امیدیں وابستہ تھیں۔ دونوں ممالک باہمی تجارت بڑھانے میں کافی سنجیدہ بھی ہیں ‘لیکن چین Ú©ÛŒ موجودہ صورتØ+ال میں رعایتی ٹیرف میں اشیا Ú©ÛŒ درآمد اور برآمد ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آئی ہے۔
    چینی مصنوعات دیگر ممالک Ú©ÛŒ نسبت سستی اور معیاری تصور Ú©ÛŒ جاتی ہیں‘خصوصاً پاکستان جیسے ملک میں انہیں خاص اہمیت Ø+اصل ہے۔چین سے خام مال سمیت درآمدی اشیا Ú©ÛŒ بندش سب سے بڑا مسئلہ بن سکتا ہے۔ کورونا وائرس سے پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری بھی متاثر ہو رہی ہے۔ موبائل فون انڈسٹری Ú©Û’ ذمہ داروں Ú©Û’ مطابق چینی کمپنیوں Ú©Û’ دفاتر ابھی تک بند ہیں۔ پاکستان میں کام کرنے والی درجنوں چینی موبائل فون کمپنیوں Ù†Û’ مزید آرڈر لینے Ú©Û’ Ø+والے سے ابھی کوئی لائØ+ہ عمل نہیں بنایاگیا۔اسی طرØ+ چین سے صنعتوں Ú©Û’ لیے درآمدی ڈلیوریز روک دی گئی ہیں۔ اگر کیمیکلز، خام مال نہیں آیا، مال مزید عرصہ تک رکا رہا تو صنعتوں Ú©Û’ لیے چلنا مشکل ہوجائے گا۔ صنعتوں میں پیداوار متاثر ہونے سے بے روزگاری میں اضافے Ú©Û’ خطرات بڑھ جائیں گے۔ٹیکسٹائل انڈسٹری پر بھی اس Ú©Û’ گہرے اثرات Ù¾Ú‘Û’ ہیں۔متبادل مارکیٹس تلاش Ú©ÛŒ جارہی ہیں مگر وہ نہایت مہنگی Ù¾Ú‘ رہی ہیں۔ اس وقت تو صنعت کاروں Ú©Û’ پاس سٹاکس موجود ہیں جبکہ کئی آئٹمز بھی مقامی سطØ+ پر تیار ہو رہی ہیں‘ مگر یہ قلیل مدتی فائدہ ہے۔جیسے ہی یہ سٹاک ختم ہو گا اور مقامی مینوفیکچررز Ú©ÛŒ طلب، رسد Ú©Û’ مقابلے میں Ú©Ù… ہو جائے Ú¯ÛŒ تو انڈسٹری پر تباہ Ú©Ù† اثرات پڑیں Ú¯Û’Û” برآمدات پر بھی اس کا منفی اثر Ù¾Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ خدشات موجود ہیں۔ہم ایک زرعی ملک ہیں‘ہماری فصلوں Ú©Û’ لیے خطرناک بیماریوں سے Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ لیے مختلف زرعی کمپنیوں کا خام مال(Ú©ÛŒÙ…ÛŒÚ©Ù„Ø²ÛŒØ§ÙØ Ø±Ù…ÙˆÙ„Û جات) چین سے درآمد کیا جاتا ہے۔موسم تبدیل ہونے Ú©Ùˆ ہے ‘جراثیم Ú©Ø´ زرعی ادویات Ú©ÛŒ طلب اور رسد پوری نہ ہونے Ú©Û’ باعث ہمیں کئی دشواریوں کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے۔ کورونا آخر کار ختم ہو جائے گا ‘ ہمیں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے مگر اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ مستقبل Ú©Û’ Ø+والے سے بھی اقدامات وقت Ú©ÛŒ ضرورت ہیں۔


    2gvsho3 - کورونا کے آفٹر شاکس  ۔۔۔۔۔ نزیر ناجی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کورونا کے آفٹر شاکس ۔۔۔۔۔ نزیر ناجی

    2gvsho3 - کورونا کے آفٹر شاکس  ۔۔۔۔۔ نزیر ناجی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •